5جنوری کو ذوالفقار بھٹو کی 91 ویں سالگرہ ‘تقریبات کی تیاریاں شروع

5جنوری کو ذوالفقار بھٹو کی 91 ویں سالگرہ ‘تقریبات کی تیاریاں شروع

ٹھٹھہ صادق آباد( نمائندہ پاکستان ) 5جنوری 2019کوپاکستان پیپلز پارٹی کے بانی و سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو شہیدکی91ویں (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

]سالگرہ ملک بھر میں منائی جائے گی،ذوالفقار علی بھٹوشہید5جنوری 1929کو پیداہوئے تھے، ملک بھرمیں تمام شہروں،ڈویژنل،ضلعی ،تحصیل دفاتر میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام ذوالفقار علی بھٹوکی سالگرہ تقریبات ،سیمینارز کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔

تقریبات

مزید : ملتان صفحہ آخر