جہانیاں کچہری میں ماں ،بیٹی قتل ، نامزد ملزم گرفتار
خانیوال(نما ئندہ پاکستا ن،نامہ نگار)کچہری میں ما ں بیٹی کو قتل کرنے والا نا مزد ملزم گرفتار کر لیا گیا۔تفصیل کیمطا بق تحصیل جہانیاں کی کچہری میں مقدمہ کی پیر وی سے نا رکنے پرماں بیٹی کو قتل کرنے والاد نامزدملزم نعیم اختر عرف چھوٹا ولد سمند خان نے گرفتاری دے دی ۔ عاصمہ(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
بی بی جو کہ تھا نہ جہا نیا ں میں درج مقدمہ کی پیروی کرنے کے لیے اپنی والدہ تاج بی بی سکنہ 53/10Rکو جہانیاں کچہری پہنچی تو کچہری گیٹ پر پہلے سے موجود ملزم نعیم اختر عرف چھوٹا نے اپنے ساتھیو ں سے مل کرقتل کیا تھا۔جس کا مقدمہ تھا نہ جہا نیا ں میں مقدمہ نمبر 520/18زیر دفعہ 302/148/149بھائی حمید اکبر خان کی مدعیت میں درج تھا۔پولیس نے ملزم کو گرفتا ر کرنے کے بعد تفتیش شروع کردی ۔
قتل