حکومت پنجاب کیطرف سے حساس دستاویزات معلومات وٹس ایپ کے ذریعے نہ بھجوانے کی ہدایت

حکومت پنجاب کیطرف سے حساس دستاویزات معلومات وٹس ایپ کے ذریعے نہ بھجوانے کی ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے انتظامی سرابرہویں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ حساس دستاویز اور معلومات واٹس آپ گروپ کے ذریعے بھجوانے(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

سے گریز کریں حکومت نے یہ اقدام حساس معلومات لیکس ہونے کے خدشات پر اٹھایا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر