یوٹیوب سے شہرت حاصل کرنے والے شام ادریس اور فروگی کی شادی

یوٹیوب سے شہرت حاصل کرنے والے شام ادریس اور فروگی کی شادی
یوٹیوب سے شہرت حاصل کرنے والے شام ادریس اور فروگی کی شادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)یوٹیوب سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین شام ادریس اور ان کی دوست فروگی پاکستان میں کافی مشہور ہیں جو کہ یوٹیوب اور فیس بک پر ویڈیو بلاگ اور پرمزاح ویڈیوز پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔اب ان دونوں نے گزشتہ روز نکاح کرلیا جس کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی، جو آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ فروگی نے ماضی میں شام ادریس کی جانب سے شادی کی پیشکش متعدد بار مسترد کی تھی مگر نومبر میں آخرکار انہوں نے ہامی بھرلی۔دونوں نے اس بات کا اعلان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کیا۔

مزید :

کلچر -