ڈیرہ: ویڈیوں بنا کر خاتون سے بد اخلاقی مجرم کو 14سال سزا 50ہزار جرمانہ

ڈیرہ: ویڈیوں بنا کر خاتون سے بد اخلاقی مجرم کو 14سال سزا 50ہزار جرمانہ

ڈیر ہ غازی خان(سٹی رپورٹر) ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے پر 14سال سزا 50ہزار جرمانہ کر دیا گیا ، استغاثہ کے مطابق ملزم محمد شریف نے کھیتوں میں کام کرنے والی سمینہ کی رہائشی خاتون سے بداخلاقی کی اور ویڈیو فلم بنا کر ایک سال تک بداخلاقی اور پیسے لیتا رہا جبکہ خاتون کا شوہر بیرون(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

ملک تھا، اس کے پاکستان آنے پر خاتون نے اپنے شوہر کو کہا کہ محمد شریف مجھ سے بداخلاقی کر رہا ہے۔ جس پر محمد کاشف ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے تھانہ دراہمہ کی حدود میں بجرم376/292 ملزم محمد شریف کو 14سال قید 50ہزار روپے جرمانہ ، عدم ادائیگی کی صورت میں4ماہ مزید قید جبکہ بجرم 292 میں تین ماہ قید کی سزا کا حکم دے دیاہے ۔

بداخلاقی

مزید : ملتان صفحہ آخر