سہیل اشرفنے ڈی جی وائلڈ لائف اینڈ پارکس کا چارج سنبھال لیا

سہیل اشرفنے ڈی جی وائلڈ لائف اینڈ پارکس کا چارج سنبھال لیا

لاہور( لیڈی رپورٹر )سہیل اشرف نے ڈائریکٹر جنرل وائلڈلائف اینڈ پارکس پنجاب کے عہدے کاچارج سنبھال لیاہے۔ ان کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس سے ہے اوروہ اس سے قبل پنجاب ایگریکلچرفوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی میں بطورپراجیکٹ ڈائریکٹر کام کررہے تھے ۔ انہوں نے نئے عہدے کاچارج سنبھالتے ہی اپنے فرائض سرانجام دیناشروع کردئیے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1