تحریک انصافکے رہنما ملک مبشر لا ل دین کی والدہ کا انتقال

تحریک انصافکے رہنما ملک مبشر لا ل دین کی والدہ کا انتقال

لاہور(پ ر) شاہدرہ کی معروف سماجی شخصیت ملک لال دین مرحوم کی اہلیہ ،تحریک انصاف شاہدرہ کے سرگرم رہنما ملک مبشر لال دین کی والدہ اور چیئرمین یونین کونسل11اکرام بٹ ،اکرم بٹ (اکابٹ) ، فاروق بٹ کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ، مرحومہ کافی عرصہ سے علیل تھیں اور نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں ،مرحومہ کو شاہدر ہ میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،نماز جنازہ میں رکن صوبائی اسمبلی غزالی سلیم بٹ ، تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈ،چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی،مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما سابق ناظم یونین کونسل5 اقبال خان،وائس چیئرمین یونین کونسل 12 حاجی احسان خان، کامران پوما ،میاں مبشر،خاور افضل ، ملک فراز،حافظ ثاقب اکرم ،نعیم نیٹ والا،میاں شاہد ، میاں طاہر ،عمران نوازسمیت شاہدرہ سے تعلق رکھنے والی معروف سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحومہ کی رسم قل آج صبح 11بجے ان کی رہائشگاہ سراج پارک شاہدرہ میں ادا کی جائے گی

انتقال

مزید : میٹروپولیٹن 1