وکلاء کو چیمبرز کی الاٹمنٹ بذریعہ قرعہ اندازی کی جائے،میثم کاظمی

وکلاء کو چیمبرز کی الاٹمنٹ بذریعہ قرعہ اندازی کی جائے،میثم کاظمی

لاہور (پ ر)لاہوربار ایسوسی ایشن کے ممبر سید میثم علی کاظمی ایڈووکیٹ نے کہا ہے حسب وعدہ وکلاء کو چیمبرز کی الاٹمنٹ بذریعہ قرعہ اندازی کی جائے اور سابقہ الاٹمنٹ کو کینسل کیا جائے ورنہ وکلاء کے درمیان ناختم ہونے والا جھگڑا شروع ہوجائے کا جو کہ لاہور بار ایسوسی ایشن میں فساد کا باعث بنے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1