بھارت ’’میں نہ مانوں ‘‘کی ضد چھوڑدے،فواد چودھری کا ٹویٹ

بھارت ’’میں نہ مانوں ‘‘کی ضد چھوڑدے،فواد چودھری کا ٹویٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق کے حوالے سے المیہ بن چکا ہے، بھارت کومیں نہ مانوں کی ضد چھوڑنا ہوگی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے لہٰذابھارت کوسیاست اور حدود سے ہٹ کر انسانیت کیلئے سوچنا ہوگا۔
فواد چودھری