نئے سال کی آمد پر بھی عوام ریلیف سے محروم ، مہنگائی کا جن بے قابو

نئے سال کی آمد پر بھی عوام ریلیف سے محروم ، مہنگائی کا جن بے قابو

لاہور(لیڈی رپورٹر) نیا سال شروع ہو نے کے با وجود مہنگا ئی میں ریلیف نہیں ملا ہے ۔با زراوں میں روزمرہ کے استعمال کی اشیا روز بروز مہنگی ہو تی جا رہی ہیں ،گرم کپڑوں کی قیمتیں آسما نو ں کو چھو رہی ہیں ۔حکو مت غریب آدمی کی بنیا دی ضروریا ت کو سستا کرے تاکہ تبد یلی کے اس دور میں غریب عوام کو ریلیف ملے ۔ اچھرہ با زار ، شا دما ن ما رکیٹ میں خریدرا ری کے لئے آئی خواتین ارم ،اقرا ء ، روبینہ ، زویا ، حنا روزنا مہ ’’پا کستان ‘‘ سے گفتگو کر رہی تھیں ۔ انہو ں نے کہا کہ نئی حکو مت نے ہمارے ساتھ وعدہ کیا تھا کہ وہ غریب آدمی کے لئے ریلیف لے کر آئیں گے لیکن ریلیف فرا ہم کر نا تو دور کی بات ہے الٹا ہماری روز مرہ کی ضرو ریا ت زندگی کو ہی اتنا مہنگا کر دیا گیا ہے کہ ا خرا جا ت پو رے نہیں ہو رہے ہیں لو گو ں کوو نو کریو ں سے نکا لا جا رہا ہے عمرا ن خا ن نے نو کریا ں دینے کا وعدہ کیا تھا کہ نوکر یا ں ختم کر نے کا وعدہ کیا تھا ۔انہو ں نے کہا کہ بچو ں کے لئے گرم کپڑوں کی خریداری کر نے آئے ہیں ریٹ پچھلے سال کی نسبت کئی گنا ہ بڑ ھ گے ہیں خریداری ہم کیا کریں ۔ انہو ں نے مو جو دہ حکو مت سے مطا لبہ کیا مہنگا ئی کم کی جائے تاکہ غریب آدمی با آسا نی زند گی بسر کر سکے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1