سینئر صحافی واجد انصاری کے قریبی عزیز قمر الدین سپرد خاک

سینئر صحافی واجد انصاری کے قریبی عزیز قمر الدین سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) روزنا مہ جسارت کے چیف رپورٹر اور کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر واجد انصاری کی بھانجی کے شوہر قمر الدین کو میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر صابری مسجد رنچھوڑ لائن میں ادا کی گئی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات ،صحافیوں اور عزیز و اقارب نے نے شرکت کی ۔مرحوم کی فاتحہ سوئم آج (جمعرات) ان کی رہائش گاہ پر ہوگی ۔واضح رہے کہ مرحوم ایک ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے تھے۔ مرحوم نے ایک بیوہ 3بیٹیا ں اور 3 بیٹے سوگوار میں چھوڑے ہیں۔