چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں بچوں کیلئے ورکشاپ آج ہوگی

چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں بچوں کیلئے ورکشاپ آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں شاہراہ ایوانِ تجارت لاہور کی کمپیوٹر لیب میں آج صبح10:00بجے تا دن 1:00بجے بچوں کیلئے مفت ورکشاپ منعقد ہو گی ۔ ورکشاپ کا موضع ونسنٹ وین گاگ کی پینٹنگز ہے۔