گریڈ 19کے دو افسروں کے تبادلے

گریڈ 19کے دو افسروں کے تبادلے

پشاور(سٹی رپورٹر)خیبرپختونخوا حکومت نے گریڈ 19کے دو اعلیٰ آفسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردی۔اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عوام کے مفاد کے خاطر گریڈ 19کے نوشین اعظم کو ایڈشنل سیکرٹری منرل ڈولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے سپیشل سیکرٹری ریگولیشن اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے خالی سیٹ پر تعینات کی اسی طرح ایڈشنل سیکرٹری اوقاف ڈیپارٹمنٹ ضیاء الرحمن کو اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردی۔

مزید : کراچی صفحہ اول