وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا پی ایف یو جے (دستور) کے صدر نواز رضا کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا پی ایف یو جے (دستور) کے صدر نواز رضا کے والد کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (دستور) کے صدر نواز رضا کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وزیراعلیٰ پنجاب/ اظہار تعزیت