افغان امن عمل کا نتیجہ کچھ بھی ممکن، نیٹو افواج مثبت و منفی نتائج کیلئے تیار رہیں : امریکی جنرل

افغان امن عمل کا نتیجہ کچھ بھی ممکن، نیٹو افواج مثبت و منفی نتائج کیلئے تیار ...

کا بل (آ ئی این پی) افغا نستان میں امر یکی افواج کے کما نڈر جنرل سکا ٹ ملر نے کہا ہے افغا ن طا لبان سے جا ری مذاکرات کا نتیجہ کچھ بھی ہو سکتا ہے لہٰذا جنگی آ پر یشنز میں مصروف عمل فو جی ہر وقت تیا ر ر ہیں،بدھ کو ایک بر طا نوی ادارے سے گفتگو کر تے ہو ئے جنرل سکا ٹ ملر نے کہا علا قا ئی مما لک امن عمل کیلئے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں، مذاکرات جا ری ہیں، تا ہم مثبت اور منفی نتا ئج کیلئے تیار ر ہنا چاہیے ، فی الو قت افغان حکو مت اور طا لبان امن عمل میں مصروف ہیں۔

امریکی جنرل

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر