سابق بھارتی سٹار کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے کوچ اچاریکر چل بسے

سابق بھارتی سٹار کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے کوچ اچاریکر چل بسے
سابق بھارتی سٹار کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے کوچ اچاریکر چل بسے

  

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی سٹار کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے ابتدائی کوچ رماکانت اچاریکر86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

وہ 1990 کی دہائی سے چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہے تھے، 2013 میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد سے ان کا علاج جاری تھا، شیواجی پارک میں واقع اچاریکر اکیڈمی سے سچن ٹنڈولکر کے ساتھ ونود کامبلی، پراوین امرے، اجیت اگرکار اور رمیش پوار جیسے مایہ ناز کرکٹرز بھی دنیا کو ملے۔

مزید : کھیل