لاہور کی سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ، پیشی پر آیا شہری زخمی

لاہور کی سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ، پیشی پر آیا شہری زخمی
لاہور کی سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ، پیشی پر آیا شہری زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ سے پیشی پر آیا زاہد نامی شخص شدید زخمی ہو گیا، زخمی ہونے والے شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

لاہور کی سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ زاہد نامی شخص سیشن کورٹ میں پیشی کیلئے آیا تھا۔ زخمی شخص زاہد کا کہنا ہے کہ پسند کی شادی کرنے پر خاتون کے سابقہ شوہر نے فائرنگ کی۔

ریسکیو اہلکاروں نے زخمی شخص کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید :

جرم و انصاف -