بھارت سے پانچ رکنی وفد لاہور پہنچ گیا

بھارت سے پانچ رکنی وفد لاہور پہنچ گیا
بھارت سے پانچ رکنی وفد لاہور پہنچ گیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت سے پانچ رکنی وکلاءکا وفد پنجاب بار کونسل کی کانفرنس میں شرکت کیلئے دورہ پر لاہور پہنچ گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے پانچ رکنی وکلاءکے وفد نے لاہور ہائیکورٹ بار کار دورہ بھی کیا جبکہ وہ پنجاب بار کونسل کی کانفرنس میں شرکت بھی کریں گے ۔

دوسری جانب یہ خبر بھی اہم ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کو چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تعینات کر دیا ہے وہ اٹھارہ جنوری کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے اور رواں سال دسمبر تک فرائض انجام دیں گے ۔

مزید : قومی