غیر ملکی ماڈل ٹریسا کے خلاف منشیات کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

غیر ملکی ماڈل ٹریسا کے خلاف منشیات کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل
غیر ملکی ماڈل ٹریسا کے خلاف منشیات کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

  

لاہور(ویب ڈیسک)غیرملکی ماڈل ٹریسا کے خلاف منشیات کیس کی سماعت کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج علی رضا کا تبادلہ کھاریاں کردیا گیا۔ عدالت نے فریقین کے وکلاءکو حتمی بحث کے لئے طلب کررکھا تھا لیکن جج کے تبادلے کے باعث سماعت ملتوی ہوگئی۔ نئے تعینات ہونے والے جج 7 جنوری سے کیس کی باقاعدہ سماعت کریں گے۔فاضل جج کی تبدیلی کی وجہ سے ماڈل کیخلاف منشیات کے مقدمے کا فیصلہ مزید تاخیز کا شکار ہوسکتا ہے ۔ 

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور