ملیراراضی سکینڈل،نیب نے قائم علی شاہ اور مراد علی شاہ کو کل طلب کر لیا

ملیراراضی سکینڈل،نیب نے قائم علی شاہ اور مراد علی شاہ کو کل طلب کر لیا
ملیراراضی سکینڈل،نیب نے قائم علی شاہ اور مراد علی شاہ کو کل طلب کر لیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب)نے ملیراراضی سکینڈل میں قائم علی شاہ اور مراد علی شاہ کو کل نیب آفس اسلام آباد طلب کر لیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق نیب نے سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور موجودہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کو کل نیب آفس طلب کر لیا، پیپلزپارٹی کے دورنوں رہنماﺅں کو ملیر اراضی سکینڈل میں نیب آفس اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کل نیب ملیر اراضی سکینڈل میں ان دونوں افراد کا بیان ریکارڈ کرے گا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد