دنیا کچرے سے بجلی بناتی ہے عمران خان نے کابینہ بنائی،شہلا رضا

دنیا کچرے سے بجلی بناتی ہے عمران خان نے کابینہ بنائی،شہلا رضا
دنیا کچرے سے بجلی بناتی ہے عمران خان نے کابینہ بنائی،شہلا رضا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ دنیا کچرے سے بجلی بناتی ہے عمران خان نے کابینہ بنائی۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کچرے سے بجلی بناتی ہے عمران خان نے کابینہ بنائی،فیصل واوڈا اپنی سیاسی تربیت خود بتا رہے ہیں،ان کا کہناتھا کہ فوادچودھری،شیخ رشید،فیاض الحسن چوہان کی تربیت سب کے سامنے ہے،عوام فواد چودھری کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی