پاکستانیوں کے لئے جرمنی کے راستے کھولنے آئے جرمن شہری پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے کیا سوچ لئے آئے تھے اور کیا سوچ لے کر جارہے ہیں اس ویڈیو سے جانئے
ارسلا ہمل جو جرمن نیشنل ہیں اور جرمنی میں لیکچرار ہیں اور ساتھ ہی ایک این جی او چلاتی ہیں۔ ہمل نے بتایا کہ جب میں نے اپنے اہلخانہ سے کہا کہ میں پاکستان جانا چاہتی ہوں تو میرے شوہر اور بچوں کا ردعمل مثبت رہا۔ میں اکثر ایسے ممالک میں جاتی رہتی ہوں جہاں شاید دیگر لوگ جانا مناسب نہ سمجھیں۔ اگر مجھے میرے خاندان کی حمایت حاصل نہ ہوتی تو شاید میں یہاں نہ آپاتی۔ میرے پاکستان آنے پر میری کچھ ہم عمر خواتین سہیلیوں کا ردعمل مثبت نہیں تھا۔ پاکستان آنے پر ان کا تجربہ کیسا رہا جانئے ان کی زبانی۔۔۔
ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں