حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیاہے جس کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 2 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 115 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 23 روپے مہنگا کرکے نئی قیمت 1361 روپے مقرر کی گئی ہے۔

مزید : بزنس