اسحاق ڈار کو ایک دن وطن واپس آنا ہوگا :جاوید عباسی

اسحاق ڈار کو ایک دن وطن واپس آنا ہوگا :جاوید عباسی
اسحاق ڈار کو ایک دن وطن واپس آنا ہوگا :جاوید عباسی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنماجاویدعباسی نے کہاہے کہ اسحاق ڈار کو ایک دن وطن واپس آنے ہوگا ۔

سماءنیوز کے پروگرام ”آواز “ میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید عباسی نے کہا کہ سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار وطن واپس آکربے گناہی ثابت کریں گے ،اسحاق ڈار کوایک دن ضرور وطن واپس آنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار پر کرپشن کاکوئی الزام نہیں ہے ،اسحاق ڈار کب واپس آئیں گے ،اس سلسلے میں اسحاق ڈار ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔

مزید : قومی