میاں ہارون رشید کی صاحبزاد ی کی شادی

میاں ہارون رشید کی صاحبزاد ی کی شادی

  



لاہور(رپورٹ و تصاویر ناصر غنی)روزنامہ پاکستان کے نیوز ایڈیٹر میاں ہارون رشید کی صاحبزادی کی شادی چودھری انوارالحق کے صاحبزادے حافظ ذوہیب انوار کے ساتھ بخیر و خوبی انجام پائی،بارات کا استقبال جرنلسٹ ہاؤسنگ کالونی کے کمیونٹی پارک کے وسیع و عریض پارک میں کیا گیا،تقریب میں روزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر مجیب الرحمن شامی، ایثار رانا،ستار چوہدری، میاں اشفاق انجم،نعیم مصطفی، عامر خان، ارشد محمود،چودھری خادم حسین،کرنل امجد فاروق،چودھری شہزاد،ندیم نواز شیخ،ناصرہ عتیق،عباس علی تبسم، عمران نواز، چودھری عاصم ٹیپو،عثمان یوسف، محمد شفیق،ملک منظور، صدر خان،جاوید اقبال، عظمت شاہ، یونس باٹھ، لیاقت کھرل،جماعت اسلامی کے سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف،چودھری ریاض گجر،حاجی عبدالرزاق، چوہدری شوکت،عاصم چوہدری، نثار،جاوید گجر، عرفان الٰہی،احسان الٰہی سمیت عزیز واقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

، میاں خالد، ملک عظمت حسین کھوکھر،محمد سلیم، چودھری ابرار،عثمان،منیب ندیم،ڈاکٹر وقار،چودھری ندیم، جمیل بدر،چودھری خرم رزاق، وقار زاہد،منیب زاہد،صدیق قادری،میاں محمد اصغر، چوہدری صدیق سمیت عزیز واقارب و دوستوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور دولہا دلہن کو اپنی نیک دعاؤ ں میں رخصت کیا

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...