بھارتی نام نہاد بل مودی کی گندی فطرت کا شاخسانہ ہے،ہیومن رائٹس موومنٹ

  بھارتی نام نہاد بل مودی کی گندی فطرت کا شاخسانہ ہے،ہیومن رائٹس موومنٹ

  



لاہور(پ ر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کاکہنا ہے کہ قدرت نے معتوب ومغلوب کشمیریوں کی فریاد سن لی اوربھارت کامکافات عمل شروع ہوگیا۔ بھارت کی نابودی کیلئے ایک مودی کافی ہے۔بھارت میں بدامنی کی آگ خود نریندر مودی نے بھڑکائی ہے،قصر مودی بھی اس سے محفوظ نہیں رہے گا، مرکزی صدر محمدناصراقبال خان،مرکزی سیکرٹری جنرل محمدرضا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بھارت میں نام نہادشہریت بل شدت پسند مودی کی گندی فطرت، بری نیت اوربری شہرت کاشاخسانہ ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...