ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی مری آ مد،سیاحوں سے گھل مل گئے

  ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی مری آ مد،سیاحوں سے گھل مل گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مری (آن لائن) ڈی جی آئی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی مری آ مد،سیاحوں اور مقامی لوگوں سے گھل مل گئے ہوٹل ایسوسی ایشن رجسٹرڈ مری کے جنرل سیکرٹری راجہ یاسر ریاست عباسی اور سینئر نائب صدر حاجی اسد خان سے ملاقات بھی کی۔ میجرجنرل آصف غفورگذشتہ رات مری کے یخ بستہ موسم میں مری پہنچ گئے ان کو دیکھ کر مقامی لوگوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد ہوٹل کے باہر جمع ہوگئے۔ مال روڈ پاک افواج زندہ باد اورڈی جی آئی ایس پی آرکے نعروں سے گونج اٹھا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے مری کے لوگوں کی طرف سے بھرپور استقبال پر اور مہمان نوازی پر انکا شکریہ ادا کیا۔
میجر جنرل آصف غفور

مزید :

صفحہ اول -