چاغی میں غیر قانونی شکار کیلئے آنیوالے 2کویتی شہریوں سمیت 4افراد گرفتار

  چاغی میں غیر قانونی شکار کیلئے آنیوالے 2کویتی شہریوں سمیت 4افراد گرفتار

  



کوئٹہ (آن لائن)چاغی میں غیر قانونی شکار کیلئے آنیوالے 2کویتی شہریوں سمیت 4افراد گرفتار،کویتی شہری این او سی کے بغیر تلور کے شکار کیلئے چاغی سے ماشکیل جارہے تھے تفصیلات کے مطابق ایف سی بلوچستان نے کویتی شہریوں سمیت 2 پاکستانیوں کو پدگ کے مقام پر حراست میں لیا گرفتار افراد سے کویتی شناختی کارڈ، پاسپورٹ بھی برآمد کیا گیا ایف سی نے چاروں افراد کو ابتدائی تفتیش کے بعد چاغی انتظامیہ کے حوالے کردیا۔

چاغی

مزید : صفحہ اول