نیشنل سیونگ نے بچت سکیموں کی  شرح منافع میں کمی کر دی

نیشنل سیونگ نے بچت سکیموں کی  شرح منافع میں کمی کر دی

  



 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نیشنل سیونگ نے بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی،ڈیفنس سیونگ کی شرح منافع میں اعشاریہ 28 فیصد کمی دیکھی گئی،ڈیفنس سیونگ کا شرح منافع کمی کے بعد 10اعشاریہ 40فیصدہو گیا،بہبودسرٹیفکیٹ کاشرح منافع اعشاریہ 24 فیصد کمی دیکھی گئی،بہبودسرٹیفکیٹ کاشرح منافع کمی کے بعد 12اعشاریہ 24فیصدہوگیا،اسپیشل سیونگ کاشرح منافع 11فیصدپربرقرار رہا،ریگولرانکم سرٹیفکیٹ کاشرح منافع 36فیصدکمی کیبعد 10اعشاریہ 56فیصدہو گیا،سیونگ اکاؤنٹ پرشرح منافع اعشاریہ 40 فیصد اضافے سے 8اعشاریہ 60فیصدہوگیا۔

نیشنل سیونگ

مزید : صفحہ اول


loading...