اسلام آباد زون انتخابات، بیشتر گروپوں کی حمایت سے فاؤنڈر گروپ کی مقبولیت بڑھ گئی 

اسلام آباد زون انتخابات، بیشتر گروپوں کی حمایت سے فاؤنڈر گروپ کی مقبولیت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)6جنوری کو ہونیوالے اسلام آباد زون کے انتخابات میں فاؤنڈر گروپ کی مقبولیت میں اضافہ، بیشتر گروپوں کی طرف سے حمایت کا اعلان،فاؤنڈر گروپ نے قاضی محمد جمیل،ایوب عباسی،امجد کیانی کو نامزد کر رکھا ہے،قاضی جمیل، ایوب عباسی،امجد کیانی کی ٹریول ٹریڈ کیلئے بالعموم حج ٹریڈ کیلئے بالخصوص خدمات قابل ستائش ہیں، حما یت کرنیوالوں میں توصیف الرحمن،شاہد نواز خان،ہارون الرشید،گل فراز خان،گل ریاض خان،شہاب ملک اور دیگر گروپ شامل ہیں۔
فاؤنڈر گروپ حمایت

مزید :

صفحہ آخر -