عمر ہ کاروبار کرنیوالوں کو ایک اور جھٹکا، 189ریال انشورنس، 9.50ریال ویلیو ایڈ ڈٹیکس نافذ

  عمر ہ کاروبار کرنیوالوں کو ایک اور جھٹکا، 189ریال انشورنس، 9.50ریال ویلیو ایڈ ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)عمرہ کاروبار کرنیوالوں کو ایک اور بڑا جھٹکا،سعودی وزارت الحج نے 189ریال انشورنس اور5فیصد ساڑھے نو ریا ل ویلیو ایڈڈ ٹیکس فوری نافذ کر دیا،ہر عمرہ ویزہ حاصل کرنیوالے کو اضافی ادا کرنا ہو گا،وزارت الحج نے پہلے110ریال تجویز کیا تھا پھر خبر آئی کہ پاکستانی عمرہ زائرین پر نہیں لگے گااب یکم جنوری سے پاکستان سے عمرہ کیلئے جانیوالے ہر فرد پر 189ریال انشورنس کی مد میں عائد کر دئیے ہیں،5فیصد VATٹیکس لگا دیا ہے،199ریال ہر عمرہ زائرین کو ادا کرنا ہونگے، عمرہ کی صنعت پہلے ہی متاثر ہے اس کے بعد بحران مزید بڑھنے کا خدشہ ہے،عمرہ کاروبار کیساتھ ہوٹلز انڈسٹریز،ائیر لائنز بھی متاثر ہو سکتی ہیں۔

عمرہ کاروبار جھٹکا

مزید : صفحہ آخر


loading...