کریم پارک،ممنوعہ ادویات کے استعمال سے 2 افراد جاں بحق

کریم پارک،ممنوعہ ادویات کے استعمال سے 2 افراد جاں بحق

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شفیق آباد کے علاقہ کریم پارک کے ایک گھر میں 2 دوست برہنہ حالت میں جاں بحق ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے دونوں افراد کی نعشیں قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی ہیں جبکہ برہنہ حالت میں مردہ پائے جانے والے دونوں دوستوں کی شناخت 50 سالہ عرفان شاہ اور 45 سالہ عرفان سید سے ہوئی ہے۔ جو کچا راوی روڈ کے رہائشی ہے پولیس کے مطابق دونوں دوستوں کی ہلاکت زیادہ مقدار میں ممنوعہ ادویات کھانے سے ہوئی ہے۔ پو لیس کے مطا بق حقا ئق پو سٹما ر ٹم رپو رٹ کے بعد سا منے آ ئیں گئے۔

مزید : علاقائی