گرین ٹاؤن،خاتون جھلس کر ہلاک

  گرین ٹاؤن،خاتون جھلس کر ہلاک

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گرین ٹاؤن کے علاقہ محلہ پیر کلاں میں ہیٹر سے جھلسنے والی 50 سالہ خاتون نرگس بی بی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ بتایا گیا ہے کہ نرگس بی بی ہیٹر سے جھلس کر بری طرح زخمی ہوگئی تھی اور وہ شوگر کی مریضہ تھی جس کے باعث وہ جانبر نہ ہوسکی۔

مزید : علاقائی