جلتا کشمیر بچاؤ مارچ کل ہو گا

جلتا کشمیر بچاؤ مارچ کل ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پاکستان سنی تحریک کے زیراہتمام کشمیر مسلمانوں پر بھارتی مظالم کے خلاف کل لاہور سے کراچی تک جلتا کشمیر بچاؤ ٹرین مارچ ہو گا جس کا آغا ز ریلوے سٹیشن سے صبح 10بجے ہو گا