ہیلتھ یونیورسٹی نے مختلف تعلیمی مقالہ جات کی منظوری دیدی

ہیلتھ یونیورسٹی نے مختلف تعلیمی مقالہ جات کی منظوری دیدی

  



  

لاہور(جنرل رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہو رکے اعلیٰ تدریسی و تحقیقی بورڈ کا153واں اجلاس گزشتہ روز وائس چانسلرپروفیسر جاوید اکرم کی سربراہی میں ہوا جس میں مختلف تعلیمی پروگرامز کے لیے مقالہ جات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں جن طلبہ کے تحقیقی مقالہ جات پر رپورٹس کا جائزہ لیا گیااُن میں ڈاکٹر انعم باسط ایم فل اناٹومی، ڈاکٹر رابعہ لطیف ایم فل اناٹومی، ڈاکٹر پرویز ظریف ایم فل فرانزک میڈیسن، ڈاکٹر محمد عثمان ایم فل فارماکولوجی، ڈاکٹر مریم سعید ایم ڈی ریڈیالوجی، ڈاکٹر عبید اللہ ایم ایس کارڈیوتھراسک سرجری، ڈاکٹر محمد طاہر نعمان ایم ایس نیوروسرجری، ڈاکٹر محمد علی طلعت ایم فل بائیوکیمسٹری، انعم خالد ایم فل میڈیکل لیبارٹری سائنسز، ڈاکٹر عمران مقصود بٹ ایم فل کمیونٹی میڈیسن، ڈاکٹرسدرہ لیاقت ایم فل مائیکرو بیالوجی، ڈاکٹر سارہ ربانی ایم فل اورل پیتھالوجی، ڈاکٹر علینہ خان و دیگر کے مقالے شامل ہیں۔

ایم ڈی ڈرماٹولوجی، ڈاکٹر گرو گورخیل ایم ایس اینستھیسیا، ڈاکٹر فاروق مسعود وٹو ایم ایس آرتھو پیڈیکس سرجری، ڈاکٹر سید علی رضا ایم ایس آرتھوپیڈیکس سرجری، ڈاکٹر سیف الرسول ایم ایس آرتھوپیڈیکس سرجری اور ڈاکٹر اکفش ظہیر ایم فل فارماکولوجی شامل تھے۔ اجلاس میں مختلف کورسز میں رجسٹریشن کیلئے14 ابتدائی تحقیقاتی خاکہ جات کی بھی منظوری دی گئی

مزید : میٹروپولیٹن 1