شہری علاقو ں سے مویشیوں کے انخلاء کے لئے کاررروائی

شہری علاقو ں سے مویشیوں کے انخلاء کے لئے کاررروائی

  



لاہور(جنرل رپورٹر)مویشیوں کے انخلاء کے حوالے سے اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا اور اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف نے کارروائیاں کیں۔مجموعی طور پر 67 مویشیوں کا انخلاء کروایا گیا،27 مویشیوں کو گلبرگ اور 40 کو گجر پورہ کے علاقے سے منتقل کیا گیا۔

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کارروائی عمل میں لائی گئی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1