2020میں تاجروں کے مسائل بھرپور طریقے سے حل کرائیں گے

  2020میں تاجروں کے مسائل بھرپور طریقے سے حل کرائیں گے

  



لاہور (سٹی رپورٹر)الخدمت گروپ مین شاہ عالم مارکیٹ کے صدر ملک سلیم نے کہا ہے کہ 2019تاجر برادری کے لئے اچھا ثابت نہیں ہوا ہے لیکن ہمارا یہ عزم ہے کہ ہم 2020میں تاجروں کے مسائل کے حل کے لئے پہلے سے زیادہ کوشش اور ایوان بالا کے ہر دروازے پر دستک دیں گیں۔مین شاہ عالم مارکیٹ لاہور کی بڑی مارکیٹوں میں شمار ہوتی ہے،اس مارکیٹ کو مسائل سے پاک کرنا اور تاجروں کے لئے بہترین ماحول فراہم ہمارا مشن اور منشور ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...