نیا سال تحریک انصاف اور عوام کیلئے خوشحالی کا باعث بنے گا

نیا سال تحریک انصاف اور عوام کیلئے خوشحالی کا باعث بنے گا

  



لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر راہنماء عادل حفیظ نے کہا ہے کہ نیا سال پاکستان اور عوام کے بہتری اور خوشحالی کا سال ہو گا،وزیر اعظم عمران خان نے جس طرح ملکی معیشت کو اوپر اٹھایا ہے اس سے پوری امید ہے کہ اس سال کے آخر تک غربت اور مہنگائی پر بھی قابو پا لیا جائے گا۔عمران خان پاکستانی عوام کا درد رکھتے ہیں \

اسی لئے پورے پاکستان میں پناگاہوں کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے تاکہ غریب اور بے سہارا افراد کو گھر جیسات ماحول دستیاب ہو سکے۔ماضی کے حکمران تو چھٹیاں اور علاج کروانے کے لئے لندن اور ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں چلے جاتے ہیں لیکن غریب انسان کا کوئی نہیں سوچتا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1