شہزاد روشن گیلانی قومی امن کمیٹی کے میڈیا کوآڈینیٹر مقرر

شہزاد روشن گیلانی قومی امن کمیٹی کے میڈیا کوآڈینیٹر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ۔ر)قومی امن کمیٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی نے کیپٹن عاصم ملک کی تجویز پر شہزادروشن گیلانی کو میڈیا کوآرڈینیٹر کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاگیا شہزادروشن گیلانی کا کہنا تھا ملک میں امن و استحکام کا فروغ برداشت کے رویے سے ممکن ہے معاشرہ مثبت سوچ اور ایک دوسرے کو برداشت کرنے سے پروان چڑھ سکتا ہے میں غلام مصطفیٰ انصاری،کیپٹن عاصم ملک اور دیگر عہدیداران کا مشکور ہوں،اپنی ذمہ داریاں احسن اندا ز میں نبھاؤں گا۔