ایل ڈی اے کا بند روڈ پرغیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف آپریشن

ایل ڈی اے کا بند روڈ پرغیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف آپریشن

  



لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سمیر احمد سید کی ہدایت پر اسٹیٹ مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیمزکے عملے نے ڈائریکٹر بشریٰ نصیر کی زیر نگرانی ہربنس پورہ رنگ روڈ پر واقع تین غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف آپریشن کر کے سڑکیں‘سیوریج سسٹم‘ چار د یواریاں‘ گرین بیلٹس‘ دفاتر اور دیگرانفراسٹرکچر مسمار کر دیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...