پنجاب یونیورسٹی نے بی اے،بی ایس سی کے نتائج کااعلان کر دیا

  پنجاب یونیورسٹی نے بی اے،بی ایس سی کے نتائج کااعلان کر دیا

  



لاہور (پ ر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی پارٹ ون اورپارٹ ٹوسپلیمنٹری2019ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...