پنجاب یونیورسٹی سے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریا ں جاری

پنجاب یونیورسٹی سے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریا ں جاری

  



لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی نے حاجی محمد ولد فقیر محمد کوزوالوجی،محمد عاطف سلطان ولد محمد سلطان اختر کو ہائی انرجی فزکس،فصیحہ قریشی دختر محمد حسین قریشی کو ایگریکلچرل سائنسز،خدیجہ سعید دختر سعید اختر صدیق کو ہائی انرجی فزکس اورمحمد رضوان دلشاد ولد دلشاد راشد کو کیمیکل انجینئر نگ کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1