برائلر گوشت 7روپے فی کلو سستا، انڈے 132روپے فی درجن ہو گئے

برائلر گوشت 7روپے فی کلو سستا، انڈے 132روپے فی درجن ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے210روپے،زندہ برائلر مرغی3روپے کمی سے 145روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 132روپے فی درجن ہو گئے۔

مزید :

کامرس -