پہلے جدید ترجیجی خصوصی اقتصادی زون کا سنگ بنیاد آج  فیصل آباد میں رکھا جائیگا

    پہلے جدید ترجیجی خصوصی اقتصادی زون کا سنگ بنیاد آج  فیصل آباد میں رکھا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں پہلے جدید ترجیجی خصوصی اقتصادی زون کا سنگ بنیاد آج (جمعہ)کو فیصل آباد میں رکھا جائے گا۔علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کی تقریباً چار ہزار ایکڑ رقبہ پر منصوبہ بندی کی گئی ہے جس میں مختلف نوعیت کے نئے صنعتی یونٹ تعمیر کئے جائیں گے۔توقع ہے کہ وزیراعظم عمران خان خصوصی اقتصادی زون کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 

مزید :

کامرس -