جامعہ کراچی: ایوننگ پروگرام کی لیٹ فیس میں 50 فیصد کمی

جامعہ کراچی: ایوننگ پروگرام کی لیٹ فیس میں 50 فیصد کمی

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایوننگ پروگرام پروفیسر ڈاکٹر نبیل احمدزبیری کے مطابق شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالدمحمود عراقی کی منظوری سے ایوننگ پروگرام کے ایسے طلباوطالبات جنہوں نے تاحال اپنی فیس جمع نہیں کرائی،ان کی لیٹ فیس میں 50 فیصد کی کمی کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ مذکورہ سہولت15 جنوری2020 ء تک ہے، اس کے بعد کسی بھی قسم کی توسیع نہیں کی جائے گی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...