کراچی میں حضرت نظام الدین اولیا ء کا عرس منایا گیا

کراچی میں حضرت نظام الدین اولیا ء کا عرس منایا گیا

  



کراچی (پ ر)حضرت نظام الدین اولیاء محبوب الہی رحمتہ اللہ علیہ کا 716 واں عرس مبارک کراچی میں عظیم الشان طریقے سے سجاد نشین صاحبزادہ حضرت سید وحید الدین نظامی اور نائب سجاد نشین صاحبزادہ سید محمد فرحان نظامی کی زیرصدارت منعقد کیا گیا۔جس میں ملک بھر سے مشائخ اور تمام سلاسل طریقت کے علمائے کرام اور غلامان محبوب الہی کے علاوہ سماجی سیاسی اور مذہبی حلقوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت فرمائی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...