لانڈھی میں کھدائی کے دوران مدفون اسلحہ برآمد

  لانڈھی میں کھدائی کے دوران مدفون اسلحہ برآمد

  



کراچی(کرائم رپورٹر)لانڈھی پولیس نے 4 نمبر کے علاقے میں مکان پر چھاپہ مار کر کھدائی کے دوران مدفون 4 کلاشنکوف، 6 میگزین اور گولیاں برآمد کر کے ایک شخص کو حراست میں لے لیا، تعلق ایک سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے ہیڈ محرر اکبر نے بتایا کہ وہ ابھی کچھ بتا نہیں سکتے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...