فرضی ادائیگیوں کاسراغ لگانے کے لیے پنشنرزکی ازسرنوتصدیق کافیصلہ

فرضی ادائیگیوں کاسراغ لگانے کے لیے پنشنرزکی ازسرنوتصدیق کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)فرضی ادائیگیوں کاسراغ لگانے کے لیے پنشنرزکی ازسرنوتصدیق کا فیصلہ۔تفصیل کیمطابق حکومت نے فرضی ادائیگیوں کاسراغ لگانے کے لیے پنشنرزکی ازسر(بقیہ نمبر56صفحہ12پر)


نوتصدیق کرنے کافیصلہ کرلیا‘ بہاولپورڈویژن میں مبینہ ملی بھگت سے فوت ہونے والے افرادکی پنشن کی رقم نکلوائی جارہی ہے اوربہاولپور ڈویژن کے تینوں اضلاع میں بڑی تعدادمیں ایسے لوگ موجودہیں جوپنشنرزکی رقم خردبردکررہے ہیں‘ حکومت نے پنشنرزکی ازسرنوتصدیق کرنے کے لیے تمام محکموں کوباقاعدہ طورپرمراسلہ جاری کردیاہے جس میں کہاگیاہے کہ پنشنرزکی ازسرنوتصدیق کرنے کے بعد انہیں پنشن جاری کی جائے گی تاکہ گھوسٹ پنشنرزکاپتہ چلایاجاسکے۔
فرضی ادائیگی