ریلوے کی قیمتی زمینوں پرقابض قبضہ گروپوں   کے خلاف بلاامتیازکارروائی کرنے کاحکم

ریلوے کی قیمتی زمینوں پرقابض قبضہ گروپوں   کے خلاف بلاامتیازکارروائی کرنے ...

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)ریلوے کی قیمتی زمینوں پرقابض قبضہ گروپوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کرنے کاحکم۔تفصیل کیمطابق پاکستان ریلوے کے شعبہ ویجیلینس نے محکمہ(بقیہ نمبر35صفحہ7پر)

 ریلوے کی قیمتی اراضی پرقبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کاحکم دیاہے اس سلسلہ میں رحیم یارخان سمیت ملک بھرکے ریلوے حکام اورریلوے پولیس افسران سے رپورٹس طلب کرلی گئی ہیں ریلوے ذرائع کے مطابق ریلوے ویجیلینس سیل نے ریلوے کی قیمتی زمینوں پرقابض قبضہ گروپوں کے خلاف بلاامتیازکارروائی کرنے کاحکم بھی جاری کردیاہے ویجیلینس سیل رپورٹس ملنے کے بعد ریلوے زمینوں کاجائزہ لے کرآپریشن کاآغازکرے گی اس سلسلہ میں ملک بھرکے ریلوے اسٹیشن حکام اورریلوے پولیس افسران کوآگاہ کردیاگیاہے۔

ریلوے 

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...