ملتان‘ ڈسٹرکٹ بار انتخابات‘ کاغذات نامزدگی کی  جانچ پڑتال مکمل‘ آج اعتراضات پر فیصلہ ہوگا 

ملتان‘ ڈسٹرکٹ بار انتخابات‘ کاغذات نامزدگی کی  جانچ پڑتال مکمل‘ آج ...

  



ملتان (وقائع نگار) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی ہے جبکہ آج 3 جنوری کو اعتراضات کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اس سلسلے(بقیہ نمبر46صفحہ12پر)

 میں 11 جنوری کو ہونے والے بار انتخابات کے لئے الیکشن بوررڈ کی جانب سے گزشتہ روز صبح 10بجے سے 12 بجے تک  جانچ پڑتال مکمل کی گئی ہے۔ اس ضمن میں کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کے خلاف اعتراضات آج صبح 10بجے سے 12 بجے تک دائر کئے جا سکیں گے اور ان اعتراضات کا فیصلہ بھی آج ہی کیا جائے گا۔

جانچ پڑتال 

مزید : ملتان صفحہ آخر